لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہر یار خان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں سلما ن بٹ کوقومی ٹیم میں شامل کرنے کی درخواست مسترد کر دی ، خرم منظور کی جگہ دوبارہ احمد شہزاد کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر ہارون رشید نے سپاٹ فکسنگ میں سزا بھگتنے والے سلمان بٹ سے ملاقات کی تھی جس کے بعد چہ مگوئیاں ہو رہی تھیں،شہریارخان نے اپنا ووٹ احمد شہزاد کے حق میں دیا ہے اور اب وہ خرم منظور کی جگہ ٹیم کے ساتھ بھارت روانہ ہوں گے۔
ٹیم میں تبدیلی کا فیصلہ ہوگیا،شہریارخان نے منظوری دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ



















































