لاہور( نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کے وزیر اعظم کو کرکٹ کی بہتری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی درخواست کے بیان کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ میں شاہد آفریدی کے بیان پر تشویش پائی جاتی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کے بیان پر پاکستان کرکٹ بورڈ باز پرس کرے گا اورچیئرمین پی سی بی فیصلہ کریں گے کہ شاہد آفریدی کو شوکاز دیا جائے یا صرف تنبیہ کی جائے۔واضح رہے کہ شاہد آفریدی نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پروزیر اعظم کو کرکٹ کی بہتری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی درخواست کی تھی۔
پی سی بی کے صبر کا پیمانہ لبریز،شاہد آفریدی کیخلاف فیصلہ ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا فیصلہ
-
کیا پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
سکولوں کے حوالے سے نیاحکمنامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری
-
عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے
-
اسلام آباد، راولپنڈی میں خوفناک دھماکے کی آواز، فلائٹ آپریشن کچھ دیر کیلئے معطل
-
آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا
-
کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ فاروق ستار کا حیران کن دعویٰ
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
بجلی صارفین کے لیے نیا ضابطہ کار جاری، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
گورنر سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کرنے کا اعلان
-
گھر خریدنے یا بنانے کیلئے قرض سکیم میں تبدیلیوں کی منظوری
-
ثنا جاوید نے مجھے دھوکہ دیا تھا،گلوکار عمیر جیسوال کی تصدیق

















































