میرپور(نیوز ڈیسک) پاکستانی بیٹسمین عمر اکمل نے کہا ہے کہ ہیڈ کوچ وقار یونس نے پرانی ویڈیو دکھاکر حوصلہ بڑھایا۔پاکستانی بلے باز عمر اکمل کا سری لنکا کے خلاف شاندار کارکردگی پر کہنا تھا کہ عمدہ کارکردگی دکھانے اور فتح کا مشن مکمل کرنے کیلئے پر عزم تھاخوش ہوں کہ ایونٹ میں اپنی ناکام مہم کا سری لنکا کیخلاف فتح پر اختتام کرنے میں کامیاب ہوئے انھوں نے کہا کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل میرا ردھم میں آنا بھی باعث اطمینان ہے۔واضح رہے کہ پاکستان نے ایشیا کپ کے اپنے آخری میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دی جس میں عمر اکمل نے 48 رنز بنا کر اہم کردار ادا کیا، عمر اکمل کو شاندار بلے بازی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
ہیڈ کوچ وقار یونس نے پرانی ویڈیو دکھاکر حوصلہ بڑھایا ٗ عمر اکمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ



















































