جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کا سری لنکا کیخلاف فتح پر خوشی کا اظہار

datetime 5  مارچ‬‮  2016 |

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے سری لنکا کے خلاف میچ میں فتح پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کے حوصلے اب بھی بلند ہیں ٗایسا وقت آیا تھا جب کافی مایوسی ہوئی تاہم وہ اتنی جلدی ہمت ہارنے والے نہیں۔شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ میں قائم ہوں ٗ اتنی جلدی نہیں گرتا ٗہماری ٹیم ایسی ہی ہے جیسے لڑکے کھیلے ہیں ٗورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل ارادہ تھا کہ ٹیم کو نہ چھیڑا جائے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…