لاہور، نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی حکومت نے ٹی 20 ورلڈکپ کے میچ دیکھنے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں۔بھارتی حکومت نے رواں ماہ بھارت میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کے میچز دیکھنے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کے لیے ہدایات نامہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق میچ دیکھنے کے لیے پاکستانی شائقین کرکٹ کو میچ کے دن سے کم ازکم 10 دن قبل ویزے کے لیے درخواست دینا ہوگی جب کہ میچ دیکھنے کے خواہشمند پاکستانی وزٹ ویزا کی کیٹگری میں درخواست دیں کریں گے۔پاکستانی ہائی کمیشن کی ویب سائٹ پرجاری ہدایات کے مطابق پاکستانی شہریوں کو ویزا درخواست کے ساتھ میچ کا ٹکٹ، ہوٹل کی ایڈوانس بکنگ کا ثبوت بھی دینا ہوگا اور دیگر کاغذات میں انگریزی ترجمے کے ساتھ قومی شناختی کارڈ کی کاپی اور یوٹیلٹی بل کی کاپی بھی دینا ہوگی جب کہ پاکستانی شہریوں کو جس شہرمیں میچ دیکھنا ہے اس کو بھی واضح کرنا ہوگا۔
بھارتی حکومت کی ٹی ٹوئٹی ورلڈ کپ میچ دیکھنے کیلئے آنے والے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ



















































