لاہور (نیوز ڈیسک)ایشیا کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارگردگی کے بعد شاہد آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ ایشیا کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارگردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ بڑے پیمانے پر ٹیم میں تبدیلیوں پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔قومی ٹیم کی مسلسل ناکامیوں کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈپ کے قبل شاہد آفریدی کو کپتانی کے عہدے سے ہٹا دیا جائے گا۔
آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا فیصلہ
-
کیا پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
سکولوں کے حوالے سے نیاحکمنامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری
-
عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے
-
اسلام آباد، راولپنڈی میں خوفناک دھماکے کی آواز، فلائٹ آپریشن کچھ دیر کیلئے معطل
-
آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا
-
کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ فاروق ستار کا حیران کن دعویٰ
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
بجلی صارفین کے لیے نیا ضابطہ کار جاری، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
گورنر سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کرنے کا اعلان
-
گھر خریدنے یا بنانے کیلئے قرض سکیم میں تبدیلیوں کی منظوری
-
ثنا جاوید نے مجھے دھوکہ دیا تھا،گلوکار عمیر جیسوال کی تصدیق

















































