جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ورلڈ ٹی 20: احمد شہزاد سمیت 6 کھلاڑیوں کو بھارتی ویزے جاری

datetime 4  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آ باد(نیوز ڈیسک) پی سی بی نے ورلڈ ٹی 20 کپ میں شرکت کیلئے ابتدائی طور پراوپنر احمد شہزاد سمیت 6 کھلاڑیوں کو بھارتی ویزے جاری کر دیے ہیں تاہم قومی ٹیم کی ورلڈ ٹی 20 میں شرکت وزارت داخلہ کی جانب سے سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط ہوگی۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پی سی بی حکام نے احمد شہزاد سمیت 6 کھلاڑیوں کو بھارت روانگی کیلئے ویزے جاری کر دیے ہیں جبکہ دیگر ارکان کے ویزے پراسیس میں ہیں جو جلد انکے حوالے کر دیے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کی ورلڈ ٹی 20 میں شرکت وزارت داخلہ کی سکیورٹی کلیئرنس رپورٹ پر منحصر ہو گی اور چودھری نثار علی خان رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کریں گے تاہم رپورٹ تیا ر کر لی گئی ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…