لاہور(نیوز ڈیسک) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا بھارت روانگی کے لیے شیڈول تبدیل کر دیا گیا ، سری لنکا کےخلاف میچ کے بعد قومی ٹیم وطن واپس آئے گی۔اس سے قبل شیڈول کے مطابق پاکستانی ٹیم کو آخری میچ میں شرکت کے بعد ڈھاکہ سے کولکتہ جانا تھا تاہم اب ٹیم کے تمام کھلاڑی اور آفیشلز پاکستان آئیں گے ۔ایونٹ میں پاکستان کا آخری میچ سری لنکا سے آج جمعہ کو ہو گا۔
پاکستان ٹیم کا بھارت روانگی کے لیے شیڈول تبدیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































