اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کا آغاز 9مارچ کو ہوگا ٗ گروپ اے اور گروپ بی سے ایک ایک ٹیم دوسرے مرحلے کیلئے کوالیفائی کریگی ۔پاکستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اپنا پہلا میچ 15 مارچ کو گروپ اے کی کوالیفائر ٹیم سے کھیلے گا ٗ روایتی حریف بھارت کے خلاف 19 مارچ کو مدمقابل ہوگا۔ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پہلے مرحلے کا آغاز 9 مارچ کو ہوگا جہاں گروپ اے اور گروپ بی سے ایک ایک ٹیم دوسریمرحلے کے کوالیفائی کرے گی جہاں ان کا مقابلہ پاکستان سمیت آئی سی سی کے دیگر 8 مستقل ارکان سے ہو گا جو 4 ٹیموں پر مشتمل گروپ 1 اور گروپ میں تقسیم ہیں۔ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے مرحلے کا آغاز 16 مار چ کو ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان میچ سے ہوگا۔
انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کا آغاز 9مارچ کو ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
محمد بوٹا انجم
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ



















































