شارجہ( نیوز ڈیسک )امپائرکے فیصلے پرناراضگی کااظہار مہنگا پڑگیا،احمد شہزاد اور کیون پیٹرسن پرجرمانہ عائد کردیا گیا جبکہ ٹیم کوسلو اوور ریٹنگ پر میچ فیس کا10 فیصد جرمانہ کر دیا گیا۔ گزشتہ روز پی ایس ایل کے کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پشاور زلمی نے اپنے مقررہ 20 اوورز 87 منٹ میں کرائے تھے جبکہ یہی 20 اوورز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 93 منٹ میں کرائے جس پرکوئٹہ گلیڈی ایٹررزکے تمام کھلاڑیوں پرمیچ فیس کا10فیصدجرمانہ عائد کیا گیا ہے۔جبکہ دوران میچ امپائر کے فیصلے پر اظہار ناراضگی کرنے پر کیون پیٹرسن پرمیچ فیس کا10فیصداوراحمدشہزادپرمیچ فیس کا20 فیصدجرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا جھٹکا،جیت بھاری پڑ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
محمد بوٹا انجم
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ



















































