ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

برینڈن میکالم نے کیرئیر کے آخری ٹیسٹ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

datetime 20  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بلے باز برینڈن میکالم نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے اور اپنے آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔انہوں نے صرف 54 گیندوں پر 4 چھکوں اور 16 چوکوں کی مدد سے ٹیسٹ کرکٹ کی تیز ترین سنچری بنا کر سر ویوین رچرڈ اور پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا مشترکہ ریکارڈ توڑ دیا۔ وہ 79 گیندوں پر 21 چوکوں اور 6 چھکوں کی مدد سے 145 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…