دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپرلیگ میں شامل ٹیم کراچی کنگزکے شعیب ملک نے کوالیفائنگ فائنل مقابلے سے ایک دن قبل ٹیم کی قیادت روی بوپاراکے حوالے کردی ہے اور کہا ہے کہ میرے لئے ٹیم اہم ہے ،کراچی کنگزکواپنی کارکردگی سے فتح دلانے کی کوشش کروں گا۔جمعہ کے روزاپنے ایک بیان میں شعیب ملک نے کہاکہ کپتانی کے باعث اپنی کارکردگی پرتوجہ نہیں دے رہاتھاپلے آف میں پہچنے کافائدہ اٹھاناچاہتے ہیں ،مجھے ٹیم کے ساتھ کھیلناہے ،پلے آف میں ٹیم کی قیادت روی بوپاراکریں گے اورمیں اپنی کارکردگی سے کراچی کنگزکوفتح دلانے کی کوشش کروں گا۔انہوں نے کہاکہ پہلاسال تھااس لئے کچھ غلطیاں ہوئی ہیں روی بوپارابہترین کھلاڑی ہیں ،کراچی کنگزکوفتح دلاسکتے ہیں۔
کراچی کنگز کی ٹیم کیلئے بڑا جھٹکا،شعیب ملک نے کپتانی سے استعفٰی دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
محمد بوٹا انجم
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی



















































