ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پی سی بی نے اظہر محمود کی تقرری کردی

datetime 19  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کی خدمت بطور اسپیشلسٹ کوچ حاصل کر لی ہیں۔پی سی بی ذرائع کے مطابق ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم کے سابق آل راو¿نڈر اظہر محمود کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں، اظہر محمود بطور ٹی ٹوئنٹی اسپیشلسٹ ٹیم کے ساتھ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق اظہر محمود کی خدمات حاصل کرنے کی وجہ سے مشتاق احمد ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے ساتھ نہیں ہوں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سے اس قسم کی خبریں میڈیا میں زیر گردش ہیں کہ پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کے سابق مایا ناز بلے باز سر ویون رچرڈز اور اظہر محمود کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…