کولمبو (نیوز ڈیسک)کمار سنگاکارا نے برطانیہ میں سری لنکن کمشنر بننے کی پیشکش ٹھکرا دی۔ انہیں برطانیہ میں سری لنکن ہائی کمشنر بننے کی پیشکش کی تھی، متھری پالا نے ان سے کہا تھا کہ انہوں نے ملکی وقار میں اضافہ کیا ہے اسلئے وہ انہیں ہائی کمشنر بننے کی پیشکش کر کے خوشی محسوس کر رہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال بھارت کے خلاف کھیلے گئے کولمبو ٹیسٹ کے بعد سری لنکن صدر متھری پالا سری سینا نے سنگاکارا کو ان کی ملکی کرکٹ کیلئے گراں قدر خدمات کے اعتراف میں سنگاکارا نے اس موقع پر کہا تھا کہ یہ میرے لئے حیران کن پیشکش ہے، میں صدر متھری پالا کی پیشکش کا احترام کرتا ہوں، اس ملازمت کا کوئی تجربہ نہیں اور نہ ہی زیادہ معلومات ہیں اسلئے حتمی فیصلے تک پہنچنے کیلئے مجھے وقت لگے گا۔
سنگاکارا نے برطانیہ میں سری لنکن کمشنر بننے کی پیشکش ٹھکرا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق



















































