نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں ہونے والی ورلڈ ٹی 20 کی ٹرافی دنیا کا چکر لگانے کے بعد میزبان ملک واپس پہنچ گئی۔دنیا کے چکر سے واپس آنے والی ٹرافی کی نئی دہلی میں رونمائی کی گئی ، میگا ایونٹ کے میزبان بھارت کے مختلف شہروں میں ٹرافی کا چکر لگوایا جائیگا۔ بھارتی اسٹار کرکٹر یورواج سنگھ بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ورلڈ ٹی 20 میں مردوں کے میچز کا آغاز 8 مارچ سے ہو گا جبکہ خواتین کا ٹورنامنٹ 15 مارچ سے شروع ہو گا۔ ایونٹ کیلئے وارم اپ میچز کا سلسلہ 3 مارچ سے شروع ہو رہا ہے
ورلڈ ٹی 20 کی ٹرافی دنیا کا چکر لگانے کے بعد میزبان ملک واپس پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق



















































