پاکستان کرکٹ بورڈ کا ویون رچرڈ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ بنانے کا فیصلہ
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویون رچرڈ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینیجمنٹ میں تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی سی بی نے ویسٹ انڈین لیجنڈ ویون رچرڈ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ویون رچرڈ سے معاملات طے کیے جا رہے ہیں۔ جبکہ اظہر محمود کو مشتاق احمد کی جگہ ٹیم کا باولنگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
محمد بوٹا انجم
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی
-
سرکاری محکموں میں ایک دن کی اضافی تعطیل ختم کر دی گئی



















































