دبئی (نیوزڈیسک) پشاور اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ خاص حیثیت اختیار کرگیا،ہارنے والے کیلئے ایک اور لائف لائن،پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کا آغاز کل سے ہو گا، پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہونگے۔پی ایس ایل کی دو ٹاپ ٹیموں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کل دبئی میں میدان سجے گا، پہلا پلے آف میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے کھیلا جائے گا۔پشاور کی قیادت شاہد آفریدی اور کوئٹہ کی قیادت سرفراز احمد کریں گے، دونوں ٹیموں کے درمیان ایونٹ میں یہ تیسرا ٹاکرا ہو گا ، دبئی میں گلیڈی ایٹرز نے زلمی کو تین وکٹ سے ہرایا تھا، جبکہ شارجہ میں زلمی نے پلٹ کر وار کرتے ہوئے آٹھ وکٹ سے کامیابی سمیٹی۔واضح رہے کہ کل کے میچ کی فاتح ٹیم پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں جگہ بنائے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم کو ایونٹ میں پیش قدمی کا ایک اور موقع ملے گا۔
پشاور اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ خاص حیثیت اختیار کرگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق



















































