اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

علم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی، کلک کریں اور جانیےدنیا کی سب سے زیادہ عمر رسیدہ 'سٹوڈنٹ' کے بارے میں

datetime 29  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیروبی: پرائمری اسکول میں عام طور پر تو 5 سے 10 سال عمر کے طلباء ہی پائے جاتے ہیں مگر کینیا کے ایک پرائمری اسکول میں ایک طالبہ کی عمر دوسرے طلباء سے کچھ زیادہ ہے، یعنی یہ طالبہ 90 سال کی ہیں اور ان کے ہم جماعتوں میں ان کے 6 عدد پرپوتے اور پرپوتیاں بھی شامل ہیں۔

یہ منفرد طالبہ پریسلا سٹی اینے ہیں جو آج سے چار سال پہلے مادالت گاؤں کے ’’لیڈرز وڑن اسکول‘‘ میں داخل ہوئیں۔ پریسلا اپنے گاؤں کی مقبول ترین شخصیت ہیں اور وہ نہایت معمر ہونے کے باوجود باقاعدگی سے اسکول پہنچتی ہیں۔ وہ دوسرے طلباء کی طرح نیلی وردی اور اس کے اوپر سبز سویٹر پہنچ کر اسکول آتی ہیں اور ریاضی، انگلش، جسمانی تعلیم اور دیگر مضامین کی کلاسز میں باقاعدگی سے شامل ہوتی ہیں۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…