لاہور(نیوز ڈیسک)معروف ٹی وی اینکر عنایہ خان موٹرسائیکل کی ٹکراکر زخمی ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق عنایہ خان گذشتہ روزمارکیٹ سے اپنے گھرواپس آرہی تھیں کہ ایک تیز رفتار موٹرسائیکل ان سے جا ٹکرائی جس سے ان کے گھٹنے اور بازو پر کافی چوٹیں آئیں۔عنایہ خان نے بتایاکہ موٹرسائیکل کی سپیڈاتنی زیادہ تھی کہ اس نے انہیں سنبھلنے ہی نہیں دیا جس سے وہ گر پڑیں اور ان کے بازو اور گھٹنے پر چوٹ آئی ہے وہ زخمی حالت میں اپنے گھر پہنچی جہاں ان کی والدہ اور بہن نے فوری طور پر قریبی ہسپتال پہنچایا۔عنایہ خان نے مزید بتایاکہ اس چوٹ کے نتیجے میں انہیں اب کافی دن تک بیڈ ریسٹ کرنا پڑے گی اور وہ اپنے زیر تکمیل پراجیکٹ کو مکمل نہیں کرپائیں گی۔
عنایہ خان موٹرسائیکل سے ٹکراکر زخمی
14
فروری 2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- کویت میں شب معراج پر 3 چھٹیوں کا اعلان
- 100 سالہ تاریخ کی شدید سردی اور پنجاب میں سعودی عرب جیسی برفباری؟ محکمہ موسمیات ...
- ڈیڑھ پیسہ فی مرلہ کرایہ پر حکومت پنجاب نے متحدہ عرب امارات کو لاکھوں مرلے ...
- ’پیرس ہم آ رہے ہیں‘: پی آئی اے کے ’احمقانہ‘ اشتہار کا خیال کسے آیا، ...
- پی ایس ایل 10: بڑے کرکٹرز جو ڈرافٹ میں منتخب نہ ہو سکے
- پٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ ہو سکتا ہے؟ پریشان کن خبر
- پنجاب گورنمنٹ نے 2025 کیلئےچھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
- بینک میں ڈکیتی کی واردات، ڈاکو پونے 2 کروڑ اور کئی کلو سونا لے اڑے
- حسن علی کی اہلیہ نے ان کیلئے کیا قربانی دی؟ کرکٹر نے انکشاف کردیا
- اے پی ایس حملے میں گٹھ جوڑ موجود تھا تو فوجی عدالت میں ٹرائل کیوں ...
- ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
- رانا ثناء نے پی ٹی آئی سے سیاسی قیدیوں کی فہرست مانگ لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- کویت میں شب معراج پر 3 چھٹیوں کا اعلان
- 100 سالہ تاریخ کی شدید سردی اور پنجاب میں سعودی عرب جیسی برفباری؟ محکمہ موسمیات نے اہم بیان جاری کر...
- ڈیڑھ پیسہ فی مرلہ کرایہ پر حکومت پنجاب نے متحدہ عرب امارات کو لاکھوں مرلے زمین دیدی
- ’پیرس ہم آ رہے ہیں‘: پی آئی اے کے ’احمقانہ‘ اشتہار کا خیال کسے آیا، تحقیقات شروع
- پی ایس ایل 10: بڑے کرکٹرز جو ڈرافٹ میں منتخب نہ ہو سکے
- پٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ ہو سکتا ہے؟ پریشان کن خبر
- پنجاب گورنمنٹ نے 2025 کیلئےچھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
- بینک میں ڈکیتی کی واردات، ڈاکو پونے 2 کروڑ اور کئی کلو سونا لے اڑے
- حسن علی کی اہلیہ نے ان کیلئے کیا قربانی دی؟ کرکٹر نے انکشاف کردیا
- اے پی ایس حملے میں گٹھ جوڑ موجود تھا تو فوجی عدالت میں ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟ جسٹس جمال خان مندوخیل
- ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
- رانا ثناء نے پی ٹی آئی سے سیاسی قیدیوں کی فہرست مانگ لی