نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ہندوستانی ریاست جھارکھنڈ کی ایک بینائی سے محروم اسکول ٹیچر نے اپنے ہی جیسے دیگر افراد کے لیے ہندی زبان میں بریل میں قرآن کریم کا ایک نسخہ تیار کرلیاہے،معروف غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق جھاڑ کھنڈ کے چوتھے بڑے شہر بوکارو کے ایک اسکول میں ہندی کی ایک ٹیچر نفیسہ ترین نے 965 صفحات پر مشتمل قرآن پاک کا یہ نسخہ ڈھائی سال کی محنت کے بعد تیار کیا،نفیسہ نے بنارس کے جیون جیوتی اسکول سے انٹرمیڈیٹ کی تعلیم حاصل کی، بعدازاں بی اے، بی ایڈ کرنے کے بعد وہ بوکارو کے ایک ہائی اسکول میں بچوں کو ہندی پڑھاتی ہیں۔انھوں نے دہلی کے ایک ادارے سے کمپیوٹر سائنس میں ڈپلوما بھی کررکھا ہے۔نفیسہ کو قرآن پاک پڑھنے کی بہت خواہش تھی، لیکن بینائی سے محروم ہونے کے باعث کوئی انھیں قرآن پڑھانے کے لیے تیار نہ ہوا اور پھر بالآخر محمد تسلیم نامی ایک حافظ انھیں قرآن پڑھانے کے لیے تیار ہوگئے اور ان کی نگرانی میں 2005 میں نفیسہ نے ہندی زبان میں بریل پر قرآن پاک تحریر کرنے کا آغاز کیا۔اس کام میں نفیسہ کو تقریبا? 3 سال کا عرصہ لگا اور 2008 میں یہ مکمل ہوا، جس کے بعد غلطیوں کو درست کرنے کے کام کا آغاز کیا گیا۔
قرآن کریم کا ایسا نسخہ جس نے نابینا افراد کو بینا کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
بیوی کو 120مردوں کیساتھ جنسی تعلق پر مجبور کرنے والے شوہر کو قید کی سزا



















































