بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

سونم کپور کی سوشل میڈیا پر مہم،پریانکا نے اپنا خوف بتادیا

datetime 10  فروری‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے اپنے مداحوں کے لئے سوشل میڈیا پر ’خوف‘کے خلاف ایک انوکھی مہم کا آغاز کیا ہے جس میں لوگ اپنی ویڈیو شیئر کرکے بتاسکتے ہیں کہ انہیں زندگی میں کس چیز کا خوف رہا اور اس خوف پر انہوں نے کس طرح قابو پایا۔بالی ووڈ کے سلو میاں اور پریانکا چوپڑا بھی ا س مہم کا حصہ بن گئے اور اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ پریانکاکا کہنا ہے کہ ان کا خوف ’نو موفوبیا‘ ہے یعنی جب بھی انہیں فون میں سگنلز کا ایشو ہو ، بیٹری ختم ہوجائے یا ان کا موبائل کہیں نظروں سے دور ہوجائے تو وہ ڈر جاتی ہیں۔سلمان خان کا کہنا ہے کہ وہ کسی سے نہیں ڈرتے،کیوں کہ جوڈر گیا وہ مرگیا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…