بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

علیحدگیوں کا سیزن‘ اوم پوری اور نندیتا کی باری بھی آ گئی

datetime 10  فروری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار اوم پوری اور ان کی اہلیہ نندیتانے اپنی 26سالہ ازدواجی زندگی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔بالی ووڈ میں علیحدگی کا سیزن اپنے عروج پر ہے۔ فرخان اور ادھونا کے بعد بالی ووڈ اداکار اوم پوری اور ان کی اہلیہ نند یتانے اپنی 26سالہ ازدواجی زندگی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اوم پوری اور نندیتا کے درمیان علیحدگی عدالت کے ذریعہ ہوئی ہے اور عدالت نے اوم پوری کو اپنے 18سالہ بیٹے عشان سے ملنے کا پورا حق دیاہے



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…