ممبئی (نیوز ڈیسک)پاکستانی ہیرو فواد خان کی نئی بالی ووڈ مووی’’ کپور اینڈ سنز‘‘ مارچ میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ہینڈسم پاکستانی ہیرو فواد خان ، سدھارتھ ملہوترا اور عالیہ بھٹ کے ساتھ اپنی نئی فلم کپور اینڈ سنز میں اداکاری دکھاینگے جس کا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ پوسٹر میں سدھارتھ تو چلبلے انداز میں نظر آرہے ہیں، جبکہ فواد خان کی مسکان خاصی دلکش ہے۔فلم میں رشی کپور نوجوانوں کے دادا ابا کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ جن کے چہرے پر جھریاں ہیں، تھوڑے بہت ہی سیفد بال ہیں اور آنکھوں پر چشمہ کے باعث بڑھاپے میں رشی کپور پہچانے نہیں جارہے۔ یہی وجہ ہے کہ پرستار اب دن گن گن کر انتظار کررہے ہیں کپور اینڈ سنز کی اس نئی فلم کے ریلیز ہونے کا جو مارچ میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
فواد خان کی نئی فلم ’’کپور اینڈ سنز‘‘ مارچ میں ریلیز ہوگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق فیصلہ کرلیاگیا
-
یکم جولائی سے کن جائیدادوں کی خرید وفروخت نہیں ہو سکے گی؟ اہم خبر
-
ریو سیکریٹو
-
گرمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، بادل برسنے کو تیار
-
قیمتی الیکٹرک بائیک اب ہر شہری کی دسترس میں! حکومت کا بڑا فیصلہ
-
معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن کی موت کیسے ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی
-
گھر داماد نے 4 سال تعلقات کے بعد بھاگ کر ساس سے کورٹ میرج کرلی
-
حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
رواں سال مون سون بارشیں کم ہوں گی یا زیادہ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
-
ہنگری کا بڑا فیصلہ، 3 ممالک کے شہریوں کو ویزے جاری نہ کرنے کا اعلان
-
سعودی عرب میں ہائی الرٹ، سول ڈیفنس کا شہریوں اور غیر ملکیوں کیلئے انتباہ جاری
-
بجلی سستی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
-
دم کروانے کے بہانے ہوٹل لے جاکر 18 سالہ بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے سوتیلا باپ گرفتار
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ



















































