منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

کاش !میرے پاس پیسے ہوتے تو میں ……

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

نئی دہلی (نیوزڈیسک)رومانس کے بادشاہ شاہ رخ خان اگر چہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار ہیں لیکن کچھ چیزیں ایسی بھی ہیں جو ان کی بساط سے باہر ہیں ۔منگل کے روز یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں ایک طیارہ خریدنے کا خواہشمند ہوں لیکن میرے پاس رقم نہیں ہے کیونکہ میں اپنی تمام دولت فلموں پر خرچ کردی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ذاتی طیارے پر سفر کے ذریعے میں پہلے سے زیادہ بہت سارے امور انجام دے سکتا ہوں ۔انہوں نے کہاکہ میرے پاس جب بھی پیسہ آتاہے تو اس کے ساتھ ہی میں تذبذب کا شکار ہوتاہوں کہ آیا مجھے ان پیسوں سے طیارہ خریدنا چاہیے یا انہیں فلم بنانے پر خرچ کرنا چاہیے ، تو بالآخر وہ ساری رقم فلم پر ہی خرچ ہوجاتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…