بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ تبو کا گووندا کیساتھ فلم میں کام کی خواہش کا اظہار

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی اسٹائلش اداکارہ تبو نے اداکار گووندا کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ تبو کا شمار صف اول کی اداکاروں میں ہوتا ہے اور انہوں نے 90 کی دہائی میں فلم نگری پر راج کیا اور کئی بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں یہی وجہ ہے انڈسٹری کے تمام بڑے اداکاروں کے ساتھ بڑے پردے پر اداکاری کرچکی ہیں جب کہ تبو نے گووندا کے ساتھ بھی فلم ’’ساجن چلے سسرال‘‘ میں کام کیا ہے جسے شائقین کی جانب سے بے حد پسند کیاگیا تھا تاہم اب 20 سال بعد انہوں نے ایک بار پھر گووندا کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔تبو کا اپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ گووندا کے ساتھ فلمساز ڈیوڈ دھون کی فلم ’’ساجن چلے سسرال‘‘ میں کام کیا ہے جس کا تجربہ بہت خاص تھا جب کہ گووندا بہت ذہین اور باصلاحیت اداکار ہیں جو کسی بھی قسم کا کردار با آسانی ادا کرسکتے ہیں اسی لیے ان کے ساتھ ایک اور فلم میں کام کرنا چاہوں گی تاہم ڈائریکٹر ڈیوڈ دھون کی جانب سے اپنی کسی بھی نئی فلم میں مجھے اور گووندا کوساتھ کاسٹ کرنے پر خوشی محسوس ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…