منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہ رخ اور کاجول آج بھی بالی وڈ کی نمبر وَن جوڑی

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ کی موسٹ فیورٹ جوڑی شاہ رخ اور کاجول آج بھی شائقین کی پسندیدہ ہے۔ پانچ سال بعد دونوں فلم دل والے میں ایک ساتھ آئے تو خوب پزیرائی ملی۔ ٹائمز سیلبرٹیز نے دونوں کو نمبر وَن جوڑی قرار دے دیا۔ بالی وڈ اسٹارز کی درجہ بندی کرنے والی سائٹ ٹائمز سیلبرٹیز کے مطابق شاہ رخ اور کاجول آج بھی بالی وڈ کی نمبر وَن جوڑی ہے۔ دونوں نے پانچ سال بعد فلم دل والے میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔سلمان دوسرے جبکہ رنویر سنگھ تیسرے کامیاب اداکار ہیں۔ ٹائمز سیلبرٹیز نے پریانکا چوپڑا کو دوسرے جبکہ دپیکا پڈکون کو تیسرے نمبر پر رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…