منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

میرا اپنے اسپتال کے لیے جھولی پھیلاومہم چلائیں گی

datetime 1  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خو برو اداکارہ میرا نے اسپتال کی تعمیر اور چندہ کے لیے جھولی پھیلاو¿ مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے جھولی پھیلاو¿ مہم کا آغاز لاہور سے کیا جائے گا اور اس کا اختتام کراچی میں ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا کو راولپنڈی کی ایک کارباری شخصیت نے اسپتال کے لیے مفت اراضی د ینے کی پیش کش کی ہے جس کی وجہ سے میرا کو اس کے خوابوں کی تعبیر ملنے والی ہے اسپتال کی تعمیر کے لیے جھولی پھیلا کر چندہ کیا جائے گا اور فروری کے آخر میں اسپتال کی تعمیر کا آغاز کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…