منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

ہدایتکار رام گوپال ورما داود ابراہیم اورچھوٹا راجن کی دشمنی پر فلم بنائیں گے

datetime 1  فروری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ فلمساز رام گوپال ورما نے انڈرورلڈ کے موضوع پر فلم بنانے کا اعلان کر دیا۔رام گوپال ورما نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہاہے کہ ان کی نئی فلم کا نام گورنمنٹ ہوگا اور اس کی کہانی داو¿د ابراہم اور چھوٹا راجن کی علیحدگی کے بعد پیدا ہونے والی دشمنی پر ہوگی۔انکا مزید کہنا تھا کہ ہو دونوں مرکزی کرداروں داود ابراہیم اور چھوٹا راجن سمیت انیس ابراہیم ، چھوٹا راجن کی اہلیہ سجھاتا، مونیکا بیدی ، نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اجیت دوول ، سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ، بالاصاحب ٹھاکرے ، ابو سلیم اور گینگسٹر سے سیاستدان بننے والے ارون گاولی کے کرداروں پر بھی روشنی ڈالیں گے تاہم ان کی اس فلم سے بھارتی حکومت متاثر نہیں ہوگی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…