لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی اپنے بچوں کو اداکاری کے شعبے میں کام کر تا نہیں دیکھنا چاہتیں، اداکارہ کو امید ہے کہ ان کے بچے ادکاری کی بجائے دیگر شعبوں میں اپنی قسمت آزمائیں گے۔انجلینا جولی نے نئے آنے والی فلم کنگ فو پانڈا تھری میں اپنے چار بچوں کے ساتھ آواز کا جادو جگایا ہے ، لیکن ایک ٹی وی شو میں انٹرویو کے دوران اداکارہ نے صاف صاف کہہ دیا کہ وہ اپنے بچوں کو اداکاری کے شعبے میں نہیں دیکھنا چاہتیں اور انہیں امید ہے کہ ان کے بچے مستقبل میں دیگر شعبوں میں قسمت آزمائیں گے
اپنے بچوں کو اداکاری کے شعبے میں نہیں دیکھنا چاہتی، انجلینا جولی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری



















































