ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اسٹار سنجے دت جیل سے رہائی کے بعد جیل کے ایک ساتھی کی زندگی پر فلم بنائیں گے۔سنجے دت جو ان دنوں پونے کی یرواڈا جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں اور کچھ ہی دنوں بعد ان کو رہا کردیا جائے گا لیکن بالی ووڈ اسٹار سنجے دت نے جیل سے رہائی کے بعد کچھ فلمیں پروڈیوس کرنے کا ارادہ کرلیا ہے اور سننے میں آیا ہے کہ سنجے اپنے جیل کے ایک ساتھی کی زندگی پر بھی فلم بنانا چاہتے ہیں جس نے انھیں بہت متاثر کیا ہے۔ فی الوقت وہ شخص گھریلو جھگڑے پر سنجے کے ساتھ جیل کی سزا کاٹ رہا ہے اور سنجے جب رہا ہو کر واپس ممبئی آئیں گے تو فلم کی کاسٹ اور ڈائریکٹر کا فیصلہ کریں گے۔56 سالہ بالی ووڈ اسٹار سنجے دت کو جیل میں اپنے بہترین رویے کی بدولت 25 فروری کو رہا بھی کر دیا جائے گا اور رہائی کے فوری بعد وہ فلم ’’ منا بھائی ‘‘ کے تیسرے حصے کی شوٹنگ میں حصہ لیں گے۔
سنجے دت جیل جیل کے ایک ساتھی کی زندگی پر فلم بنائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری



















































