بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

خود کو ہندو کہنے سے خوفزدہ ہوں، انوپم کھیر

datetime 31  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)) ہندوستان میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور عدم برداشت پر بالی ووڈ کے مشہور اور سینئر اداکار انوپم کھیر کا کہنا ہے کہ مجھے بھی خود کو ہندو کہنے سے ڈر لگتا ہے۔ایک انٹرویو میں جب انوپم کھیر سے سوال کیا گیا کہ ملک میں عدم برداشت کے باعث فنکاروں کے خوفزدہ ہونے کے حوالے سے وہ کیا سمجھتے ہیں، تو اداکار نے جواب دیا کہ ’’مجھ سمیت آج ملک میں ہر شعبے سے تعلق رکھنے والا شخص خوفزدہ ہے اور مجھے بھی خود کو ہندو کہنے سے ڈر لگتا ہے کیونکہ اگر میں اپنی پیشانی پر ٹیکہ لگا کر نارنجی رنگ کے کپڑے پہن کر باہر نکلتا ہوں تو لوگ مجھے بھی شائد راشٹریہ سوا می سیوک سنگھ کا کارکن یا بی جے پی کا جنونی سمجھیں گے ‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…