بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان سپرلیگ ،علی ظفرکے بھی وارے نیارے ہوگئے

datetime 29  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی گلوکار علی ظفر اور معروف انٹرنیشنل آرٹسٹ سین پال اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ 4 فروری کو دبئی میں منعقدہ تقریب میں ان فنکاروں کے علاوہ مختلف فلمی ستارے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ پی سی بی کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان افتتاحی میچ سے قبل رنگا رنگ تقریب کا بھی اہتمام کیا جائیگا جس میں فلم سٹار صنم سعید اور محب مرزا لائیو پرفارمنس دینگے۔ اس تقریب میں لیگ میں حصہ لینے والی پانچوں ٹیموں کے کھلاڑی بھی موجود ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…