بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ہٹ اینڈ رن کیس‘ سلمان خان نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی

datetime 29  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی اداکار سلمان خان نے ہٹ اینڈ رن کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی ہے.بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے ہٹ اینڈ رن کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے جس میں موقف اختیار کیا ہے کہ ہٹ اینڈ رن کیس میں بریت کیخلاف مہاراشٹرحکومت کی اپیل پرفیصلے سے پہلے ان کا بھی موقف سناجائے۔مہاراشٹرا حکومت نے ہٹ اینڈ رن کیس سپریم کورٹ میں چلینج کرتے ہوئے کہا تھا کہ ممبئی ہائی کورٹ نے استغاثہ کے شواہد کو ٹھیک سے نہیں دیکھا اس لیے سلمان خان کے خلاف ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقراررہنا چاہیے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال دسمبرمیں ہٹ اینڈ کیس میں دبنگ خان کو ممبئی ہائیکورٹ کی جانب سے بری کردیا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…