ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیون کے فلم ”مستی زادے“ میں قابل اعتراض مناظر اور بے ہودہ جملوں پر اعتراض کے باعث اسکرپٹ میں تبدیلی کی گئی۔بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے 2012 میں ریلیز ہونے والی فلم”جسم 2“ سے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا جس کے بعد متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جب کہ فلم نگری میں وہ اپنے مخصوص کردار کے باعث ہی شہرت حاصل کرسکی ہیں تاہم اب اداکارہ سنی لیون کی خواہش پر ان کی نئی آنے والی فلم”مستی زادے“ میں قابل اعتراض مناظر اور فحش جملوں کے باعث اسکرپٹ میں تبدیلی کا اعتراف کیا ہے۔سنی لیون کا اپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ فلم ”مستی زادے“ کے اسکرپٹ میں قابل اعتراض مناظر اور بے ہودہ جملوں پر فلم کے ہدایتکار سے شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا جس کے بعد میری خواہش پر فلم کے اسکرپٹ میں تبدیلی کی گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سنی لیون کی فلم ”مستی زادے“ کے چند مناظرپر بھارتی سنسر بورڈ نے اعتراض لگاکر نمائش کی اجازت نہیں دی تھی ۔
اداکارہ سنی لیون کے قابل اعتراض مناظر‘سکرپٹ میں تبدیلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری



















































