جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت میں بچوں پر قیامت ڈھا دی گئی،کلک کر جانیں

datetime 24  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدر آباد۔۔۔۔۔ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں بچوں سے جبری مشقت کا بڑا واقعہ سامنے آیا ہے۔
پولیس نے ایک گھر سے 200 بچوں کو بازیاب کروا لیا ہے۔حکام کے مطابق حیدر آباد کے وسطی علاقے بھاوانی نگر سے ان بچوں کی بازیابی ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق بازیاب ہونے والیبچوں کی عمر 6سے 15 سال کے درمیان ہے جبکہ اْن کا تعلق ریاست اتر پردیش اور بہار سے ہے۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق بچوں سے جبری مشقت کرائی جاتی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ 10 افراد کو چائلڈ لیبر کے الزام میں حراست میں لیا گیاہے۔حکام نے یہ بھی بتایا کہ ان بچوں کو انتہائی خراب حالت میں رکھا گیا تھا۔انڈیا ٹو ڈے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بازیاب کروائے جانے والے تمام لڑکے ہیں جبکہ پولیس دعویٰ کر رہی ہے کہ ان بچوں کے والدین کو 20لاکھ روپے تک کی ادائیگی کرکے حیدر اآباد لایا گیا ہے۔واضح ر ہے کہ ہندوستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے جہاں آبادی کا 40 فیصد خط غربت سے نیچے زندگی گذار رہی ہے، جس کے باعث بچوں سے جبری مشقت بھی ایک عمومی بات ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…