پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

datetime 18  جنوری‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے دوران شدید مندی دیکھی جارہی ہے۔آج ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر پی ایس ایکس 100میں 1100سے زائد پوائنٹس کی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں انڈیکس 29 ہزار 984 پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔ایشیائی اسٹاک مارکیٹس بھی شدید مندی کا شکار ہیں اور ٹریڈنگ کے دوران جاپان کی اسٹاک مارکیٹ نکی میں 250سے زائد پوائنٹس، ہانگ کانگ کی ہینگ سنگ انڈیکس میں 200سے زائد پوائنٹس اور ممبئی اسٹاک ایکسچینج سینسیکس میں 120پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب چین اور تائیوان کے اسٹاک ایکس چینجز میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…