جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

سانحہ صفورا کا مرکزی کردار صوبہ سندھ میں داعش کا سرغنہ عمر کاٹھیور گرفتار

datetime 3  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) دہشتگردوں کی عالمی تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) کے صوبہ سندھ میں سرغنہ عمر کاٹھیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمر کاٹھیور سانحہ صفورا پر حملے کا مرکزی کردار ہے۔ سانحہ صفورا کے گرفتار ملزم سعد عزیز کی نشاندہی پر عمر کاٹھیور کی گرفتاری ممکن ہو سکی ہے۔ ذرائع کے مطابق عمر کاٹھیور نے سن 2011ء4 کے دوران صوبہ سندھ میں دہشتگردوں کا منظم نیٹ ورک قائم کیا تھا۔ عمر کاٹھیور عربی زبان بولنے کا ماہر اور دہشتگردوں کو فنڈنگ کرتا تھا۔ عرب ممالک سے تعلق رکھنے والے القاعدہ کے دہشتگردوں کو سہولتیں فراہم کرنا عمر کاٹھیور کی ذمہ داری تھی۔ بعد ازاں اس نے القاعدہ سے داعش میں شمولیت اختیار کر لی تھی۔ گرفتار دہشتگرد کی اہلیہ سندھ میں داعش خواتین کا نیٹ ورک چلاتی ہے۔ عمر کاٹھیور کی نشاندہی پر اہم گرفتاریاں بھی متوقع ہیں۔



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…