بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

کالعدم تنظیموں کے خلاف کاروائی جاری رکھی جائے گی‘شہباز شریف

datetime 2  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدرارت امن عامہ کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح پر اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے کالعدم تنظیموں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رکھنے کا حکم دیا اور کہا کہ ہر ممکن کوشش سے دہشت گردوں کا خطے سے صفایا کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے مخصوص مائنڈسیٹ کا خاتمہ کرکے دم لیں گے۔ان کا کہناتھا کہ دہشت گردی،انتہاپسندی اور فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے قوانین میں ضروری ترامیم کرکے موثربنایا گیا ہے اور عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لیے ہرممکن اقدام اٹھایا جارہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت انسداد دہشت گردی کے لیے موثر اقدامات اٹھائے ہیں جس سے پاکستان سے انتہاپسندوں کا صفایا کیا جا رہا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…