اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

ڈرون بنانیوالی کمپنی نے پہلا ریٹیل اسٹور کھل لیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چین میں صارفین کیلئے ڈرون بنانیوالی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی نے پہلا ریٹیل اسٹور کھل گیاہے۔کمپنی کا دعویٰ ہے کہ دنیا بھر میں عام صارفین اور کمرشل کمپنیوں کے زیراستعمال ڈرونز میں ستر فیصد اس کے تیار کردہ ہیں۔کمپنی کے ڈائریکٹر کا کہنا تھا اب وہ ایسی ٹیکنالوجی استعمال کر رہے ہیں جس کا استعمال عام لوگوں کیلئے آسان ہو۔ دکان کا عملہ خریداروں کو ڈرون اڑانے کے طریقے بھی بتاتا ہے۔ کمپنی عام صارفین کیلئے گیارہ سو سے تین ہزار ڈالر تک کے ڈرون فروخت کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…