اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

شہریوں کومفت انٹرنیٹ کی سہولت ،پنجاب حکومت نے بڑے منصوبے کااعلان کردیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)حکومت پنجاب نے شہریوں کو مفت وائی فائی سہولت فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈی جی پی ایچ اے نے بتایا ہے کہ پنجاب بھر میں شہریوں کو مفت وائی فائی سہولت فراہم کرنے کا منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا پارکوں ، میٹرو بس، لاری اڈہ میں وائی فائی ٹاور لگائے جائیں گے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ شہری سمارٹ فونز پر مفت انٹرنیٹ چلا سکیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ پارکوں میں ڈیجیٹل لائبریریاں بھی لگائی جائیں گی جس سے شہریوں کومطالعہ کرنے میں زیادہ فائدہ ہوگااورآسانی ہوگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…