سان فرانسسکو(نیوزڈیسک)کمپیوٹر کی دنیا بدل گئی،مائیکروسافٹ نے شاہکار متعارف کرادیا،مائیکروسافٹ نے لومیا 950 اور950 ایکس ایل نامی دو اہم ماڈل پیش کیے ہیں جن میں ونڈوز 10، ونڈوز ہیلو بی ٹا اور کونٹینم فیچرز متعارف کرائے گیے ہیں جن کی بدولت فون دستی پی سی بن جاتا ہے اور اسے مخصوص پورٹ سے جوڑنے کے بعد مانیٹر سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔یہ فون ان لوگوں کے لیے بھی موزوں ہے جو ونڈوز اور ا?پریٹنگ سسٹم والے فون استعمال کرنا پسند کرتے ہیں۔ دونوں فون ڈبل سم والے ہیں جو پاکستانی مزاج کے مطابق ہیں۔ ان میں آفس کی تمام ایپلی کیشنز انسٹال ہیں جن میں اسکائپ، مائیکروسافٹ ا?فس، 20 میگا پکسل کیمرہ ہے جو کمپیوٹر مانیٹر پر اچھا ڈسپلے فراہم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ کیمرے کی بدولت فورکے ویڈیو بھی بنائی جاسکتی ہے۔ لومیا کے دونوں ماڈل میں کونٹینم اور مائیکروسافٹ ڈسپلے ڈاک کی سہولت کی بنا پر ونڈوز اور ڈسپلے کا تسلسل کمپیوٹر مانیٹر پر بھی جاری رکھا جاسکتا ہے گویا یہ فون ایک پرسنل کمپیوٹر کا کام کرتا ہے۔ کام کے دوران ا?پ فون کالز بھی کرسکتے ہیں۔ان موبائل فونز میں کیمرے کا سینسر جدید ہے اور فون اسکرین تیز دھوپ میں بھی دکھائی دیتا ہے کیونکہ ڈسپلے ٹیکنالوجی میں روشنی بڑھائی گئی ہے۔ نوکیا لومیا 950 اور 950 ایکس ایل کی قیمت بالترتیب 65 اور 75 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔
کمپیوٹر کی دنیا بدل گئی،مائیکروسافٹ نے شاہکار متعارف کرادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
محمد بوٹا انجم
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ



















































