بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

فلمسٹار میرا کو انگلش سکھانے والے ٹیوٹر نے دو ماہ بعد ہی ہاتھ کھڑے کر لیے

datetime 17  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) فلمسٹار میرا کو انگلش سکھانے والے ٹیوٹر نے دو ماہ بعد ہی ہاتھ کھڑے کر لیے ۔ ذرائع کے مطابق فلمسٹار میرا نے اپنی انگلش کو بہتر بنانے کے لئے 35ہزار ماہوار پر ایک ٹیوٹر رکھا تھا تاہم دو ماہ بعد ہی ٹیوٹر نے اپنے ہاتھ کھڑے کر دیئے اور میرا کو مزید انگلش پڑھانے سے معذرت کر لی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیوٹر وقاص غوری نے اس وجہ سے میرا کو پڑھانے سے انکار کیا ہے کہ میرا کی زیادہ توجہ نہیں تھی اور زیادہ تر وقت وہ لاہور سے باہر وقت گزارتی تھیں اور جو کچھ بھی ان کو انگلش کے حوالے سے بتایا جاتا تھا وہ ہمیشہ اس کے برعکس جواب دیتی تھیں جس سے تنگ آکر ٹیوٹر نے مزید آگے پڑھانے سے انکار کر دیا ۔ اس حوالے سے میرا کا موقف جاننے کے لئے ان سے رابطہ کیا گیا تو ان کا موبائل مسلسل آف تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…