بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

کرینہ نے بیمار حسینہ کا کردار ادا کرنے سے انکارکردیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے ذہنی مریضہ کاکردار نبھانے سے انکارکردیاہے۔بتایا گیاہے کہ ہدایتکار راج کمار گپتا نے کرینہ کو اپنی نئی فلم میں بیمار حیسنہ کا کردار نبھانے کی کی پیشکش کی جسے کرینہ نے نبھانے کی حامی بھرلی مگر جب فلم کی شوٹنگ شروع ہونے والی ہیں تو انھوں نے اس کردار کو کرنے سے انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ خود کو زہنی مریضہ کے کردار کے لیے موضوع نہیں سمجھتی اس لیے فلم میں کام نہیں کرسکتی۔کرینہ کے عین وقت پر انکار نے ہدایتکار راجکمار گپتا کو پریشانی میں مبتلا کردیاہے اور وہ نئی اداکارہ کی تلاش میں ہیں تاکہ فلم کی شوٹنگ بروقت شروع کی جاسکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…