ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

از خود ڈیزائن، رنگ بدلنے اوربجلی پیدا کرنیوالے ’’ایچ ڈی‘‘ جوتے تیار

datetime 6  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )فرم کی جانب سے ایسے جدید جوتے تیار کیے گئے ہیں جو نہ صرف موبائل ایپ اور ڈیسک ٹاپ کی ہدایات پر رنگ اور ڈیزائن تبدیل کرسکیں گے بلکہ از خود بجلی بھی پیدا کریں گے۔
امریکی کمپنی کی جانب سے تیار کردہ ان جوتوں کو ایچ ڈی ( ہائی ڈیفینیشن) ای انک شوز قرار دیا جارہا ہے، ان جوتوں کے اطراف میں اینی میشن، رنگین تصاویر اور ڈیزائن بدلتے رہیں گے جنہیں ایپ سے کٹرول کرنا ممکن ہوگا، اسے تیار کرنے والے افراد کے مطابق اگر 20 لاکھ ڈالر کی رقم جمع ہوجائے تو وہ اس جوتے کو فروخت کے لیے بھی پیش کرسکیں گے اور یہی وجہ ہے کہ اسے تخلیق کرنے والے افراد نے اس تصور کو ”کراو¿ڈ فنڈنگ“ پر پیش کیا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ جوتے ازخود بجلی تیار کریں گے اور 100 فیصد واٹر پروف ہوں گے اور فی الحال اسے 3 ڈیزائن میں پیش کیا جائے گا۔ کمپنی چاہتی ہے کہ اس جوتے کا سب سے ہلکا ورڑن 150 ڈالر یا پاکستانی 15 ہزار روپے میں فروخت کیا جاسکے گا۔ اس جوتے میں پیزو الیکٹرک جیسے مٹیریل لگائے جائیں گے جو ہر قدم چلنے پر بجلی بناکر جوتے کی بیٹری میں محفوظ کریں گے اور اس بیٹری سے جوتے کا ڈسپلے چلے گا جو ای پیپر پر مشتمل ہوگا۔
نیویارک: فرم کی جانب سے ایسے جدید جوتے تیار کیے گئے ہیں جو نہ صرف موبائل ایپ اور ڈیسک ٹاپ کی ہدایات پر رنگ اور ڈیزائن تبدیل کرسکیں گے بلکہ از خود بجلی بھی پیدا کریں گے۔
امریکی کمپنی کی جانب سے تیار کردہ ان جوتوں کو ایچ ڈی ( ہائی ڈیفینیشن) ای انک شوز قرار دیا جارہا ہے، ان جوتوں کے اطراف میں اینی میشن، رنگین تصاویر اور ڈیزائن بدلتے رہیں گے جنہیں ایپ سے کٹرول کرنا ممکن ہوگا، اسے تیار کرنے والے افراد کے مطابق اگر 20 لاکھ ڈالر کی رقم جمع ہوجائے تو وہ اس جوتے کو فروخت کے لیے بھی پیش کرسکیں گے اور یہی وجہ ہے کہ اسے تخلیق کرنے والے افراد نے اس تصور کو ”کراو¿ڈ فنڈنگ“ پر پیش کیا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ جوتے ازخود بجلی تیار کریں گے اور 100 فیصد واٹر پروف ہوں گے اور فی الحال اسے 3 ڈیزائن میں پیش کیا جائے گا۔ کمپنی چاہتی ہے کہ اس جوتے کا سب سے ہلکا ورڑن 150 ڈالر یا پاکستانی 15 ہزار روپے میں فروخت کیا جاسکے گا۔ اس جوتے میں پیزو الیکٹرک جیسے مٹیریل لگائے جائیں گے جو ہر قدم چلنے پر بجلی بناکر جوتے کی بیٹری میں محفوظ کریں گے اور اس بیٹری سے جوتے کا ڈسپلے چلے گا جو ای پیپر پر مشتمل ہوگا۔

کالم

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…