اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ میں تباہی مچ گئی،متعددہلاک

datetime 1  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیکساس(نیوزڈیسک)امریکا کی مختلف ریاستوں میں شدید بارشوں نے سیلاب کی صورتحال اختیار کرلی ہے ¾ مختلف حادثات کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں،امریکی ریاست ٹیکساس سے کین ٹکی تک شدید بارشوں کے باعث ہر طرف پانی ہی پانی دکھائی دےنے لگا ¾لوگوں کے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ¾ بجلی کا نظام بھی منقطع ہوگیا ¾ مختلف حادثات میں چار افراد ہلاک ہوئے ¾دوسری جانب نیو میکسیکو،مغربی ٹیکساس ،اوکلاہومااور کینساس سٹی میں شدید سردی پڑ ی ¾ متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں ¾امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2015 میں 57 انچ سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی ¾ متاثرہ علاقوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…