بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ،دم کرنے اور جن نکالنے کے نام پر بیمار لڑکی پر شدید تشدد کرنے والے ملزم کو 3 سال قیدِ بامشقت کی سزا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں دم درود اور جن نکالنے کے نام پر لڑکی کو شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے کیس میں ملزم نذیر خان کو 3 سال قیدِ با مشقت کی سزا سنادی گئی۔

بدھ کو سول جج مبشر حسن چشتی نے کیس کا فیصلہ سنایا، عدالت نے ملزم کو 96 لاکھ 76 ہزار 195 روپے دیت ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔فیصلہ سنائے جانے کے بعد عدالت میں موجود ملزم نذیر خان کو فوری حراست میں لے لیا گیا، مدعی سعید اللہ جان اپنی بیمار بھتیجی زبیدہ بی بی کو روحانی علاج کے لیے ملزم کے پاس لے گیا تھا۔ملزم نذیر خان نے جن نکالنے کے بہانے لڑکی زبیدہ بی بی کے چہرے اور کان پر انتہائی بے رحمی سے پے در پے شدید تھپڑ مارے۔شدید تشدد کے نتیجے میں بیمار لڑکی کے بائیں کان کا پردہ پھٹ گیا اور وہ سماعت سے محروم ہو گئی۔

ملزم کیخلاف تھانہ کورال میں مقدمہ درج تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…