جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستانی کرکٹ کے لئے بری خبر، محمد حفیظ غیر رسمی ٹیسٹ پاس نہیں کر سکے

datetime 5  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چنائی۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا بائیو مکینک ٹیسٹ بھارت کے شہر چنائی میں کروایا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق محمد حفیظ غیر رسمی ٹیسٹ کو پاس نہیں کر سکے۔ ٹیسٹ رپورٹ میں محمد حفیظ کا اوور دی وکٹ بولنگ کرتے ہوئے کہنی کا خم 16 ڈگری ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کا راؤنڈ دی وکٹ اینگل زیادہ سے زیادہ 19 اور کم سے کم 12 ڈگری رہا جبکہ اوور دی وکٹ زیادہ سے زیادہ 19اور کم سے کم بارہ ڈگری ہے۔ ا?ئی سی سی کی جانب سے محمد حفیظ کے مشکوک بولنگ ایکشن کی وجہ سے ان پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ ورلڈ کپ کے لیے ممکنہ اسکواڈ کے اعلان سے پہلے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کو کلین چٹ دلانے کی بھرپور کوشش کی جا رہی ہے۔ آئی سی سی کی پابندی کے دوسرے شکار سعید اجمل ورلڈ کپ سے خود کو محروم کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…