جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

آسٹریلوی وزیراعظم کا اپنے بارے میں حیرت انگیز انکشاف، پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 2  جنوری‬‮  2015 |

سڈنی۔۔۔۔ آسٹریلوی وزیراعظم ٹونی ایبٹ نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ کرکٹ کھیلا کرتے تھے تو ان کی فقرے بازی سے مخالف ٹیم کے کھلاڑیوں کے تن بدن میں آگ لگ جاتا کرتی تھی۔
ا سٹریلوی وزیراعظم ٹونی ایبٹ نے انکشاف کیا کہ وہ بھی فقرے کسنے میں کم نہیں ہیں، میلبورن ٹیسٹ میں فقرے بازی کی وجہ سے ا سٹریلوی اور بھارتی ٹیم میں کافی تناؤ پیدا ہوا جبکہ ویرات کوہلی پریس کانفرنس میں بھی شکایتوں کے انبار لگاتے دکھائی دیے۔ ٹونی ایبٹ نے کہا کہ جب میں کرکٹ کھیلا کرتا تھا اس وقت میری واحد طاقت فقرے بازی ہی تھی، مجھ سے بیٹنگ ہوتی تھی نہ ہی بولنگ، فیلڈنگ میں بھی کچھ خاص نہیں تھا لیکن فقرے ایسے کستا تھا کہ حریف سائیڈ کے تن بدن میں ا گ لگ جاتی، اسی وجہ سے مجھے ٹیم میں رکھا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…