جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان نے شادی کے متعلق خاموشی توڑ دی، جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 1  جنوری‬‮  2015 |

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی دوسری شادی کی بات درست نہیں اس حوالے سے خبریں افواہوں کے علاوہ کچھ نہیں۔

عمران خان نے اپنی دوسری شادی  سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے اسلام آباد کے دھرنے میں سب کے سامنے اس خواہش کا اظہار بھی کیا تھا۔  سانحہ پشاور سے انہیں بہت دکھ پہنچا ہے ، ہم اس وقت حالت جنگ میں ہیں، دوسری شادی کے لئے مناسب وقت کا انتظار ہے۔ اس حوالے سے شائع اور نشر کی جانے والی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں ان میں کوئی صداقت نہیں۔

واضح رہے کہ برطانیہ کے ایک اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کی میزبان ریہام خان سے لندن میں خفیہ شادی کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…