جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

افغانستان میں شادی کی تقریب میں راکٹ گر نے سے 28 افراد ہلاک ،45 زخمی

datetime 1  جنوری‬‮  2015 |

کابل۔۔۔۔افغانستان کے صوبے ہلمند میں شادی کی تقریب میں راکٹ گر نے سے 28 افراد ہلاک ،45 زخمی ہو گئے۔ جنوبی صوبے ہلمند میں شادی کی پارٹی جاری تھی ،جہاں یہ راکٹ گرا۔راکٹ گرنے سیشادی میں شریک 28افراد ہلاک اور 45 زخمی ہو گئے، جن میں زیادہ تر تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔طالبان اور افغان فورسز کے درمیان جاری جھڑپ کے دوران یہ راکٹ فائر کیا گیا۔صوبائی کونسل کے ممبر کے مطابق اس حادثے میں 30 سے زائد ہلاکتوں اور 60 سے زائد زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…